ابنا: دارالامان انتظامیہ کے مطابق دارالامان سے آج صبح سویرے کسی وقت میں بارہ لڑکیاں اور پانچ بچے فرار ہوگئے، انتظامیہ کے مطابق وہ دارالامان کی عقبی کھڑکی توڑ کر فرار ہوئے، دوسری جانب پولیس کے مطابق بروری روڈ پر واقع دارالامان سے لڑکیوں اور بچوں کے فرار کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئیں، شہر میں بس اڈے،ریلوے اسٹیشن اور مختلف مقامات پر لڑکیوں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز